بہت شکریہ فرحت کیانی
آپ کیسی ہیں اور کیا مصروفیت ہے آج کل؟
اگر لائبریری کے کام میں کچھ وقت لگانے کا ابھی یا مستقبل قریب میں ارادہ ہو تو ضرور بتائیں تاکہ پچھلے سال کی کمی کو کچھ پورا کیا جا سکے۔
شبستان سرور میں مجھ سے کتاب کی جلدیں بناتے ہوئے کچھ غلطیاں ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے ایک ہی جلد کو تمام جلدیں سمجھ لیا گیا۔ میں اسے دیکھ کر دوبارہ صحیح کرنے کی کوشش میں ہوں مگر ابھی تک کر نہیں پایا ہوں۔
اگر آپ نے لغت الکبیر کا بھی استعمال کیا ہے تو بہت عمدہ ہے اور اس پر کسی اور دھاگے میں تفصیلی...
ہر شخص تو نہیں مگر جن جن لوگوں نے کام کیا ہے وہ اسے دیکھ سکتے ہیں اور دوسرا مواد محفل پر بھی پوسٹ ہوتا رہا ہے۔ اگر کوئی اس ڈاکومینٹ کو دیکھنا چاہے تو اسے دیکھنے کی رسائی مل جاتی ہے۔
اس کتاب کو تفصیل سے دیکھنے کا موقع نہیں ملا کیونکہ کئی اور کتابیں بھی ہیں اور اس کتاب کا پروف کافی تھکا دینے والا...
یہ کام جاسمن کی فرمائش پر شروع کیا گیا تھا مگر اب تو اس میں اچھی خاصی بحث کے بعد کتاب اور شرح کے حوالے سے آنلائن ماخذ کی نشاندہی ہو گئی ہے۔ میرے ذہن میں برقی کتاب بنانے میں ڈیٹا اکٹھا کرنے اور تجزیہ کے حوالے سے افادیت ہے جسے نیچرل لینگویج پراسیسنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اور کچھ نہیں تو ورڈ...
آپ نے بہت اچھا کہ اس اس طرف توجہ کی جس سے اس موضوع پر تعمیری گفتگو ممکن ہوئی۔
میرے خیال میں شرح سے حدیث بہ حدیث کاپی کرکے ایک گوگل ڈاکس کی فائل مرتب کرنے میں قانونی پیچیدگی نہیں ہو گی کیونکہ ہم اسے کتابی شکل میں کہیں شائع نہیں کریں گے فقط ایک فائل مرتب کرکے نجی حلقے میں شیئر ہو جائے گی تاکہ اس...
آپ کی بات جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں وہ یہ ہے کہ بلوغ المرام کی متعدد شرح لکھی گئی ہیں جن میں سے دو کا اردو ترجمہ ہوا ہے مگر بلوغ المرام کتاب کا براہ راست اردو ترجمہ نہیں ہوا ہے۔
اب اگر ٹائپنگ کی جائے تو اردو ترجمہ شرح کے توسط سے میسر ہے اور اسی کو بنیاد بنا کر ایک مخصوص حصے کی اردو ٹائپنگ...
اسی مکالمے میں اسے اردو میں ترجمہ کرنے کو کہیں تو وہ ترجمہ بھی کرے گا گو انگریزی جیسا معیاری نہیں ہو گا مگر کبھی کبھی حیران کر دیتا ہے۔
میں نے ولی دکنی کے انداز میں غزل لکھوائی تھی چیٹ جی پی ٹی سے اور ایک مناسب نتیجہ سامنے آیا تھا۔
اب ٹائپنگ کا کام نہیں ہوگا بلکہ اسے مرتب کرنے کا کام کر سکتے ہیں جو دراصل پہلے سے یونیکوڈ میں لکھی ہوئی کتاب ہی کو بنیاد بنا کر ہو سکتا ہے جس سے ٹائپنگ اور اغلاط کی نسبت بھی آنلائن ویب سائٹ ہو گی جس سے مواد مرتب ہوگا البتہ اس مرتب مواد کو بہتر انداز میں مختلف فارمیٹ میں پیش کیا جانا ممکن ہو...
پروف صفحات تقسیم
محب علوی: کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔1 تا 5۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔6 تا 10۔۔۔۔۔۔۔ ۔مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔11 تا 15۔۔۔۔۔مکمل
محب علوی : کتاب صفحات۔۔۔۔۔16 تا20۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔21 تا25۔۔۔۔۔۔۔ مکمل
محمد عمر : کتاب صفحات۔۔۔۔۔۔26...