نتائج تلاش

  1. ادریس آزاد

    سقراط نے زہر کا جام پینا کیوں‌پسند کیا؟

    :?:بعض محقیقین نے سقراط کے بارے میں لکھا ہے کہ قرانِ کریم میں جس عظیم المرتبت ہستی "حضرت لقمان علیہ السلام " کا نام آیا ہے وہ سقراط ہی ہے۔ یہ ایک الگ بحث ہے اور الگ دھاگے کی متقاضی۔ مگر اس دھاگے کا عنوان ہے "سقراط کو زہر کا جام کیوں پینا پڑا؟"یقیناً آپ میں سے اکثر حضرات نے "مکالمات افلاطون"کا...
  2. ادریس آزاد

    کسی پرانے خطاط(جو کہ بہت اچھا ہو) کے لیے کیا مشورہ ہے

    دوستو! میرے ایک دوست ہیں جو بے حد قابل کاتب اور خطاط ہیں۔ آن کا کام نفیس شاہ صاحب جیسے لوگوں نے سراہا ہے۔مگر فی زمانہ خطاطی کوئی پیشہ تو رہی نہیں۔لہذا وہ کسی اور پیشے سے منسلک ہیں۔ لیکن اس طرح کی تخلیقات کے جاری رہنے کا عمل رک سا گیا ہے۔ کچھ ایسا مشورہ دیجیے جو انہیں دوں تو وہ پھر سے اپنے فن...
  3. ادریس آزاد

    مذہب، ثقافت اور جہیز

    ضرورت اس امر کی ہے کہ جہیز کی "اصل" پر بات کی جاءے۔جب تک ہم اس آفت کی تہہ تک نہیں اُتریں گے، ہمارے لیے ممکن نہیں کہ ہم اس کی حقیقی قباحت کا بہ نظر غایر جایزہ لے سکیں۔ جب تک کسی مرض کی تشخیص نہ علاج ممکن نہیں۔چنانچہ ہم اس مضمون میں یہ دیکھنے کی کوشش کریں گے کہ آیا وہ کیا وجوہات ہوتی ہیں جب...
  4. ادریس آزاد

    تھری ڈی کا مشہور سافٹ ویر "مایا"

    تھری ڈی کا سافٹ ویر مایا بہت ہی کمال چیز ہے۔ آپ کو یقیناً اس کے بارے میں پتہ ہوگا۔مگر میں چاہتا ہوں‌کہ آپ کے توجہ ایک مختلف پہلو کی طرف مبذول کراوں۔اور وہ یہ کہ اگر آپ چاہیں تو اس سافٹ ویر کی مدد سے اردو میں کارٹون بنا کر ٹی وی کو پیش کرستکے ہیں۔اگرچہ پاکستان میں مایا میں کارٹون بنائے جا رہے...
  5. ادریس آزاد

    اگر کسی کو ترا نقش پا نہیں ملتا

    احباب! تسلیمات! اپنی بیاض میں سے ایک غزل تنقید کے لیے پیش کرتا ہوں۔ اگر کسی کو ترا نقش پا نہیں ملتا اُسے جہاں میں کوئی راستہ نہیں ملتا ہمارے واسطے کوثر ترے لبوں کی مٹھاس بہشتِ عشق میں عاشق کو کیا نہیں ملتا گنہ شناس نظر کو ثواب ملتا ہے کوئی گناہ نہ ہو تو خدا نہیں ملتا سبق جو تو...
  6. ادریس آزاد

    سب کچھ بدل جائے گا

    سائنسی ترقی کی رفتار کو دیکھتے ہوئے کئی مرتبہ یہ کیفیت ہو جاتی ہے : محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔ یقین جانیے میرا تو دل کہتا ہے کہ سب کچھ بدل جائے گا۔زمین پر موجود مظاہر فطرت اور فطرت اب انسان کے قابو میں آتی جارہی ہے۔ جنگلات اور ختم ہوتی ہوئی حیات کو بچانے والا انسان،کیا خود...
  7. ادریس آزاد

    ارضی پیوستگی کا نظریہ کافی پرانا ہے مگر اقبال نے اس میں ایک نئی روح‌پھونک دی

    ارضی پیوستگی Earthrootedness کا نظریہ خاصا قدیم ہے مگر اقبال نے اسے نءے اور زندہ معانی پہنا کر امر کردیا۔مہاتما بدھ کا مذہب بھی بنیادی طور پر اسی نظریہ کی تفسیر ہے۔مگر اقبال نے انسانی فطرت میں ارضٰ پیوستگی کو دریافت کر کے گویا ایک نئے علم کا اضافہ کیا،یہی وجہ ہے کہ میں انہیں دنیا کا پہلا...
  8. ادریس آزاد

    زبان کیا ہے؟

    میرے خیال میں زبان اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنا ما فی الضمیر "چھپانے" کے لیے عطا کی ہے۔ کم از کم ہو تو یہی رہا ہے۔
  9. ادریس آزاد

    اتفاقاً آپڑی ہے شام تیرے شہر میں

    اپنی بیاض‌میں سے عرض کیا ہے۔ میری گاڑی ہو گئی ہے جام تیرے شہر میں اتفا قاً آپڑی ہے شا م تیرے شہر میں میں کراچی میں رہوں اور تو رہے لاہور میں کاف میرے شہر میں اور لام تیرے شہر میں تخ ملنگا ، پھٹکڑی ، بادام میرے شہر میں...
  10. ادریس آزاد

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    علامہ اقبال نے دی ری کنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام میں لکھا ہے کہ "مذہبی پہلو سے دیکھا جاءے تو تصوف عبارت ہے اس بغاوت سے جو فقہاے متقدمین کی لفظی حیلہ تراشیوں کے خلاف پیدا ہوءی۔اس سلسلے میں‌سفیان ثوری کی مثال ہمارے سامنے ہے جن کا شمار اس عہد کے بہترین قانونی دماغوں میں‌ہوتا...
  11. ادریس آزاد

    جنت کی تلاش از رحیم گل

    تسلیمات! عرض کرتا ہوں کہ "جنت کی تلاش" رحیم گل مرحوم کا ناول ہے۔ اردو ادب میں اس ناول کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ بظاہر یہ ایک سفر نامہ نما ناول ہے، مگر خدا کی پناہ، ایسی ایسی حیران کن بحثین یوں آسان انداز میں اُٹھائ ہیں کہ آپ ذرہ بھر بھی بور نہ ہوں اور نہایت دلچسپ پیراےء میں وہ باتیں...
  12. ادریس آزاد

    اقبال کا آخری کارنامہ

    السلام علیکم! "دی ری کنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام" علامہ صاحب کا آخری لازوال کارنامہ ہے۔ جس پر مشرق اور مغرب ہر دو قطبین پر خوب سراہا گیا۔ علامہ صاحب نے ان خطبات میں الہیات اسلامیہ کو خصوصی اور عقائد سے اعمال تک یا افکار سے احساسات تک ہر مضمون پر کمال فلسفیانہ استدلال کے ساتھ بیان کیا ہے۔...
Top