گل یاسمین

  1. سیما علی

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊 اردو محفل سے آپ کی محبت واقعی قابل داد ہے۔ اور آپکی برق رفتاری میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں سلامت رہیے اسی رفتار کو برقرار رکھیے جس ہم روز اول سے قائل ہیں ۔ اللہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور نظر بد سے...
  2. سیما علی

    عظمت کا نشان یہ لوگ ۔۔۔۔۔ بیوہ خاتون کا میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالرز کا عطیہ

    بیوہ خاتون کا میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالرز کا عطیہ، طالبعلموں کی فیس ہمیشہ کیلئے معاف February 28, 2024 جب 96 سالہ روتھ گوٹیسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو وہ اپنے ورثے میں کچھ ایسا چھوڑ گئے تھے جس نے ان کی اہلیہ کو بھی حیران کر دیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالرز (2 کھرب 79 ارب...
  3. سیما علی

    بھارت میں 14 ہزار لوگوں کو مفت اردو سکھانے والے استاد

    بھارت میں 14 ہزار لوگوں کو مفت اردو سکھانے والے استاد بھارت کے استاد جن سے انجینیئر، ڈاکٹر، وکلا، سرکاری افسر، پولیس اہلکار اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے افراد اردو سیکھ چکے ہیں۔ اس وقت میری عمر 76 سال ہے۔ گذشتہ زائد از 40 برسوں سے اردو کلاسیں لے رہا ہوں۔ اب تک 14 ہزار سے زیادہ غیر اردو داں...
Top