ہم اپنی ڈیجیٹل مارکٹنگ والی کلاس کے پہلے ہفتے کی رینکنگ میں سب سے زیادہ پوئنٹس کے ساتھ سر فہرست رہے۔ ۔ ۔
زیدی صاحب میں نے پڑھ رکھی ہے یہ کتاب، اور خاصی مایوسی ہوئی تھی پڑھ کر۔ بہرحال آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔اب تو عبدالرشید صاحب کی تقابل ادیان کو میں گھول کر پی جاونگا