مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل فضیلت کی چادر کی رونمائی کا مبارک وقت آگیا ہے
فضیلت کی چادر کا رنگ کیا ہے آپا۔
ہاں آ تو گیا ہے مبارک وقت۔۔
بسمہ اللہ کیجیے اور سر پر ڈھیر ساری دعاؤں اور مبارکباد کے ساتھ اڑھا دیجیے
سر دکھنے لگا۔۔۔ کب سے جھکایا ہوا۔
سلامت رہیں بٹیا !!!!انشاء اللہ یہی ہیں وہ در نایاب ہیں جو
اردو محفل کوچار چاند لگاتا ہے
اردو محفل نے زندگی بدل ڈالی۔ یہ آپ سب کی محبتیں ہیں آپا کہ گھر جیسامحسوس ہوتا ہے یہاں آ کر۔
کہاں تک سنو گے کہاں تک سنائیں 🥰 🥰🥰
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آئیے پھر آپا ایک طرف سے آپ پکڑیئے ۔ ابھی اڑھاتے ہیں ۔ آجاؤ بھئی سٹیج پر ۔۔۔
آ گئے عاطف بھیا سٹیج پر۔
سٹیج مضبوط تو ہے نا؟ آج ہی روفی بھیا ایک لڑکی سب پہ / سب سے بھاری جیسی بات کر کے ہمیں وہم میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
ایک کونہ آپ نے پکڑا دوسرا آپا نے۔
تیسرا اور چوتھا کونہ کون پکڑے گا؟
کہیں سپر وومین کی طرح تو چادر اوڑھانے کا ارادہ نہیں ؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو پھر ۔۔۔ بلبل محفل ۔۔۔ کا لقب بھی ساتھ ہی دے دیا جائے آپا ۔ شیلڈ آپ ہاتھوں میں دیجیے گا ذرا
میں بلبل باغ مدینے دی کی لینا اے گلزاراں تو

اچھا لگا بلبل محفل کا لقب 😂
چادر کے ایک کونے میں چہکتی بلبل کڑھی ہوئی ہے
یعنی کہ میکوں بلبل کا لقب دینے کے ساتھ ساتھ چادر کے کونے پر گاڑ بھی دیا۔
حرکت میں رہنے دیجئیے بھیا ورنہ یاد بن کر رہ جائیں گے ہم۔
ھرپور تالیوں کی گونج میں ۔ تشریف لاتی ہیں ۔۔۔۔بلبل محفل ۔۔۔۔
تالیاں ں ں ں ں ں ں ،،،، 🥁🥁🥁🎷🎷🎷👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
اڑتے ہوئے تشریف لانی ہو گی نا۔
تھوڑی پریکٹس کر لیں ہم۔ ایویں سٹیج پر گر گرا گئے تو " قصے ہڈیاں توڑنے کے " لڑی تلاش کر کے اپنی روداد لکھنی پڑے گی۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
IMG-1407.gif
3b0f0aba-af60-4d28-98de-f5acc0a82fb8.jpg

ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز
گل بٹیا
کو منصب تیس ہزار
بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊
اردو
محفل سے آپ کی محبت واقعی قابل داد ہے۔
اور آپکی برق رفتاری میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں
سلامت رہیے
اسی رفتار کو برقرار رکھیے
جس ہم روز اول سے قائل ہیں ۔
اللہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور نظر بد سے محفوظ رکھے
آمین
دختر اردو محفل ایک مرتبہ پھر سے بہت بہت مبارک
🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊
برق رفتار وہ یوں جان جہاں ملتے ہیں
ہم جہاں ہوتے ہیں وہ ہم کو وہاں ملتے ہیں
اتنا اچھا تہنیتی پیغام لکھنے پر مبارک باد سیما علی آپا۔۔ 🏅🏅🏅
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہرگز نہیں، میں تو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا دروازہ پیٹنے جا رہا ہوں۔ بس دیکھتی جائیں آپ۔۔۔۔
میکوں ججنی بنائیے پھر دیکھئیے کون کون سی دفعات لگاتے ہم۔سزا اور جرمانہ بھی آپ کی مرضی کا ہو گا لیکن ابھی کے لیے
آرڈر آرڈر
سوتے سے جگا دیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دھیان رکھنا!!!
یہ دراصل گولڈن رنگ کا دوپٹہ ہے جس پر گولڈن رنگ کا کام ہوا ہوا ہے۔ اور جس کے ایک طرف لکھا ہوا ہے "۔۔۔ کی دلہن"
میکوں شک تھا کہ ایویں ہی اس بوجھ کو اتارنے کے لیے کسی بھی ایرے غیرے نتھو خیرے کا نام منڈھ کر اس کے نام کی سپاری ہمیں ہی دے دیں گے۔
ویسے چپکے سے " ان " کا نام تو بتا دیجئیے روفی بھیا 🤔🤣🤣🤣
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت مبارک ہو @گُلِ یاسمیں !! ہمیں بھی یہی لگتا تھا کہ شمشاد بھائی کا ریکارڈ اب ٹوٹا کہ تب ٹوٹا۔۔ میرا خیال ہے @کسی کی نظر لگ گئی۔۔:LOL:
خیر مبارک۔
یعنی کہ آپ کو بھی لگتا تھا۔
اب کیوں نہیں لگتا؟
شمشاد بھیا جتنا عرصہ محفل پر پورا ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ہم ان کا ریکارڈ توڑنے کی جوشش کریں گے اگر انھیں برا نہ لگے تو۔
تو اپنی امید قائم رکھئے حالانکہ ہمیں توڑ پھوڑ پسند نہیں ہے۔
@محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔ اس بات کو محض مذاق پڑھا اور سمجھا جائے! جی ہاں۔۔:p
مذاق کیا اور بتا بھی دیا کہ مذاق کررہی ہوں ۔ یہ تو مذاق ہی کا مذاق اڑا دیا آپ نے۔
روفی بھیا جلدی سے برا منا لیجئیے آپ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے چپکے سے " ان " کا نام تو بتا دیجئیے روفی بھیا 🤔🤣🤣🤣
سوتےسوتے وہ گانا یاد آ گیا تو گنگناتے ہوئے پھر سے محفل کارخ کیا

کی ناں اے میرے ساجن دا میری بندیا پہ لکھوا دو

اور آپ لوگوں نے فضیلت کے دوپٹے پر ہی لکھوا دیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس
یہ نہیں کرنا یاد ہے
ایک زمانہ جب مراسلوں میں گرمی اور بس !!!!!!محفل
وہ نام اب شاید کسی کو یاد ہی نہ ہوں ہمیں بھی ذہن پر بہت زور دینے پر یاد آئے ۔۔۔
بھولے بسرے لوگ
بھولی بسری یادیں
مگر ہم نے تو وہ زمانہ دیکھا ہی نہیں آپا۔
 
Top